the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
برلن،31ڈسمبر(ایجنسی) جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل  نے اپنے ہم وطنوں پر زور دیا ہے کہ وہ "نفرت کے جذبے سے بھرپور قاتلوں" کا مقابلہ کرنے کے لیے پورے عزم کے ساتھ ڈٹ جائیں اور برلن میں پیش آنے والے واقعے کے بعد بھی جمہوری اقدار سے دست بردار نہ ہوں۔ یہ بات انہوں نے نئے سال کی آمد پر اپنے خصوصی خطاب میں کہی جو جرمن ٹی وی پر ہفتے کی شام نشر کیا جائے گا۔ جرمن چانسلر نے



اس بات کا اقرار کیا کہ 2016 کا سال ایک "مشکل امتحان" ثابت ہوا جس کے دوران داعش تنظیم کی جانب سے ملک میں مختلف حملوں کی کارروائیاں دیکھنے میں آئیں۔


مرکل نے مزید کہا کہ "پناہ گزینوں کے درمیان دہشت گردوں کی موجودگی ایک تکلیف دہ اور انتہائی نا خوش گوار امر ہے۔ یہ لوگ اپنی افعال سے جرمنی کے امداد کے جذبے اور ان لوگوں کے ساتھ سنگین مذاق کر رہے ہیں جن کو ہماری جانب سے تحفظ اور مدد کی ضرورت ہے"۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.